SpyWareBlaster
SpyWareBlasterst
آج کل انٹرنیٹ پر سرچنگ بہت ہی نا محفوظ ہے۔ مختلف سائٹس میں سپائی وئیر کی ایسی فائلز ہوتی ہیں جو انجانے میں ہمارے کمپیوٹر میں داخل ہو جاتی ہیں۔
جن کی وجہ سے آپ کا کمپیوٹر غیر محفوظ ہو جاتا ہے۔ آپ کی کئی طرح کی انفارمیشن دوسروں تک منتقل ہو جاتی ہیں۔ جن میں آپ کے پاسورڈ وغیرہ شامل ہیں۔
اس سافٹ وئیر کے زریعے آپ اپنے کمپیوٹر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کا براوزر اس کی وجہ سے محفوظ بن جائے گا

Reviewed by Akhtar Gopang
on
02:50
Rating:
No comments: